عورت کے دل میں شہوت اس وقت ابھرتی ہے جب عورت ۔ مرد لازمی دیکھیں

عورت کے دل میں شہوت اس وقت ابھرتی ہے جب عورت ۔ مرد لازمی دیکھیں

جو سچھی محبت کرے گا وہ تمہارے ساتھ گناہ نہیں نکاح کرے گا ۔ مرد کی وفا کا پتا عورت کی بیماری میں چلتا ہے کہ سکہ کھوٹا ہے یا کھڑ ا ہے ۔اسی طرح عورت کی دلداری مرد کی بیروزگاری کے وقت پتہ چلتی ہے کہ وہ کاغذی ہمسفر ہے یا واقعی شریک حیات ہے ۔عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے ۔ مر د اتنا کم ظرف ہے کہ جو تعریف اپنی بیوی کی کرنی چاہیے وہ کسی نا محرم کا قرب پانے کے لئے اس پر ضائع کر دیتا ہے ۔ عورت اتنی کم عقل ہے کہ جو باتیں اسے اپنے شوہر سے کرنی چائیں وہ کسی نامحرم سے یہ سوچ کے کرتی پھرتی ہے کہ اس کا شوہر مجھے گا نہیںمحبت اور موت ! پوراانسان طلب کرتی ہے ۔ عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور ایمان ہر کسی پے نہیں لایا جاتا ۔در اصل ہر بار بات محبت کی نہیں ہوتی بنا محبت کے بھی بعض اوقات ہم کسی کے احساس کے عادی ہو جاتے ہیں اور پھر اس کی عظمتیں انسان کو ڈ ہنی کے مریض بنا کے رکھ دیتی ہیںمردا گر عزت کرتا ہے تو سمجھیں محبت کرتا ہے ۔عورت کے دل میں شہوت اس وقت ابھرتی ہے جب اس کا پیٹ کھانے سے بھر اہو ۔ کیونکہ مرد اور عورت میں شہوت کی خواہش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب شکم

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *