گاؤں کی لڑکی سے کیوں شادی کرنی چائیے ؟ گاؤں کی لڑکی سے شادی کے چند بہترین فائدے جو آپ کی زندگی بدل دیں گے

گاؤں کی لڑکی سے کیوں شادی کرنی چائیے ؟ گاؤں کی لڑکی سے شادی کے چند بہترین فائدے جو آپ کی زندگی بدل دیں گے

گاوں کی لڑکی بے حد سمجھدار ہوتی ہے کیونکہ اس کی پرورش ایسے ماحول میں ہوتی ہےجہاں گھر کے کام کاج کرنا معمول کی بات ہوتی ہے اور وہ شوہر کی فرمانبردار ہوتی ہے اور اس کے دل میں شوہر کی عزت اور ڈر ہوتا ہے اور وہ شوہر سےدل وجان سے پیار کرتی ہے۔ صرف ہمارے معاشرے میں نہیں بلکہدنیا کے تقریبا ہر معاشرے میں چھوٹی عمر کے لڑکے کی اپنے سے بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنےکو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا اگر کوئی کر لے تو اُسے طرح طرح کی باتیں سننا پڑتی ہیںلیکن اب ایک تحقیق میں اس کے حیران کن فوائد سامنے آگئے ہیں۔ خاوند کی عمر زیادہاور بیوی چھوٹی ہو، یہ صرف بنی بنائی باتیں ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق اگر مرد خود سے 10 سال بڑی عمر کی عورت سے شادی کرتا ہےتو ان کی زندگی کافی پر سکون گزرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑی عمر کی عورت کم عمر مرد کو پسند کرتی ہے اور مرد عورت کی خود اعتمادی، ذہنی پختگی پسند کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ رشتہ اور مضبوط ہوتا ہے۔یونکہ شادی کا تعلق نفسیاتی مضبوطی کا تعلق ہے، اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کر دیں تو زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے۔بڑی عمر کی عورتایک اچھی ماں کے طور پر اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہے، خاوند کو کاروبار یا نوکری کے بارے میں اچھے مشورے دیتی ہے، گھریلو معاملات کو اچھے سے دیکھتی ہے۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *