ع ورت کبھی نہیں بتائیں گی کہ تم سے بہت محبت کرتی ہے

ع ورت کبھی نہیں بتائیں گی کہ تم سے بہت محبت کرتی ہے

ع ورت کی بربادی اس وقت شروع ہوتی ہے جب اس کے حسن کی تعریف ایک مرد کر رہا ہوتا ہے اور اس کی خوش ہوتی ہو رہی ہو بعض دفعہ زندگی ایک ایسے مقام پر ٹہر جاتی ہے سمجھ میں نہیں آتا کہ کس طرف کو نکلے آگے یا پیچھے ایسے میں اگر کوئی دل کا بوجھ ہلکا کر دے تو اچھا لگتا ہےاب خود ہی اپنے لئے بہترین دلاسا ہے بہترین دوست بہترین دنیا اور مشکل وقت میں بہترین تھپکی جو آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں سسرال والوں کے معیار پر پورا اترتے اترتے قبر میں اتر جاتی ہےشادی ناکام کسی بھی وجہ سے ہو کامیاب اکثر عورت کی وجہ سے ہوتی ہے عورت کبھی نہیں بتائیں گی کہ تم سے بہت محبت کرتی ہے وہ ہمیشہ پہیلیوں میں بات کرتی آئی ہے لیکن اسے صبر آجائے تو دنیا میں سب سے زیادہ مشکل کام ہے اس کے دل میں دوبارہ جگہ بنانا ہے مرد کا کام عورت کو سمجھانا نہیں اس کو محسوس کرنا اس کی حفاظت کرنا اس سے محبت کرنا اس کی حفاظت کا اور یہ باتیں عورت کو کھڑے سے کھڑے حالات میں بھی جینے کا حوصلہ دیتی ہے

Categories

Comments are closed.