بارشیں ہی بارشیں اور سردی کی شدید لہر آنے کو تیار ٗ محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیشگوئی کردی

بارشیں ہی بارشیں اور سردی کی شدید لہر آنے کو تیار ٗ محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیشگوئی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی 28 دسمبر سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، اس سسٹم کے تحت درجہ حرارت 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 5 جنوری تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، خیبرپختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری

Categories

Comments are closed.