عورتوں کی ٹانگوں کی ضدی چربی ختم کرنے کا طریقہ

عورتوں کی ٹانگوں کی ضدی چربی ختم کرنے کا طریقہ

خواتین اپنی تھائیز پر آنے والے فیٹ کو کیسے کم کر سکتی ہیں؟ تھائی پر آنے والا فیٹ نہ بہت بر ا لگتا ہےبلکہ اس فیٹ کو کم کرنا بھی بے حد مشکل کا م ہے۔ بہت سی خواتین اپنی تھائیز پر جمع ہونے والی فیٹ کو کم کرنے کی کو شش کر تی ہیں۔ لیکن وہ اس میں ناکام رہتی ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اس کو کم کرنے کے لیے وہی روایتی طریقہ اختیا ر کرتی ہیں۔ یعنی ڈائٹنگ اور ورزش ۔خواتین ان طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اپر باڈی کو کم کر سکتی ہیں۔لیکن جو لوئر باڈی ہے وہ کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ بلکہ جو تھائیز اور ہپس ہیں اس پر اور زیادہ چربی بننا لگ جائے گی۔ اگر آ پ کی تھائیز کی فیٹ کم ہونے کا نام نہیں لیتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم میں ہارمونل اِن بیلنس کا مسئلہ ہے۔یعنی آپ کا جسم ضرورت سے زیادہ ایسٹروجن ہارمون کو پیدا کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے جسم میں پرو ایسڑوجن کا جو بیلنس ہے وہ بگڑتا جا رہاہے۔ آپ کا جسم میں ہارمون لیول میں ہوں اس کے لیے ضروری ہے کہ جتنے لیول میں آپ کے جسم میں ایسٹروجن پیدا کرتا ہےاتنی ہی مقدار میں پر و ایسڑوجن ہارمون بھی پیدا کرے۔ اگر آپ کے جسم میں ہارمون کا بیلنس بگڑتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کا جسم ایچ ۔جی۔ایچ یعنی ہیومن گروتھ ہارمون بنانا کم کر دےگا۔ یہ وہ ہارمون ہے جو آپ کے جسم میں فیٹ کو جمع نہیں ہونے دیتا۔ خاص کر آپ کی تھائی اور بیک پر۔اس کی وجوہات یہ ہیں۔ جیسے کہ آپ کوئی ایسی ڈائیٹ لیتے ہیں۔ جس میں نیوٹریشنز زیادہ مقدار میں موجو د نہیں تب بھی آپ کے جسم میں ہارمون بگڑ سکتے ہیں۔گر آپ سٹریس لیتے ہیں یا بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں تب بھی یہ مسئلہ درپیش ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ وزن کوکم کرنے میں بہت جلدی کرتے ہیں یا ڈائیٹنگ کر رہے ہیں۔تب آپ اپنے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔کیونکہ جب وہ ڈائیٹنگ کا استعمال کرتی ہیں یعنی ان کی نیوٹریشنز اور کم ہوجاتی ہےجس سے ہارمونل ایسٹروجن بڑھ جاتا ہے۔تھائی پر آنے والی فیٹ کے لیے ڈائیٹنگ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ آپ نے اپنے ہارمونل گروتھ کو کیسے بیلنس میں لانا ہے اس کے لیے غذا اہم رول ادا کرتی ہے۔ ڈائیٹ میں پڑوٹین کا لازمی استعمال کریں۔ آپ نے اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کو لازمی استعمال کرنا ہے۔ اخروٹ اس کے لیے بہترین سورس ہیں۔ انار ایک اللہ تعالیٰ کی ایک خاص نعمت ہے انار آپ کے جسم میں بگڑا ہوا اِن بیلنس کو کنٹرول کرنے میں بہت مد د دیتا ہے۔اس کے علاوہ ہلدی کا پانی استعمال کریں وہ بھی بہت مفید ہے۔ خواتین اکثر سوچتی ہیں کہ ہم جم جا کر ڈمبل اٹھا کر وزن کم کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ ڈمبل اٹھا کر وزن کم کریں۔ بلکہ آپ ٹپری لے لیں یعنی ایک کپڑا لے لیں۔اس کو پانی میں ڈپ کرکے فرشوں پر پھیریں۔ اس کو ٹپری کہتے ہیں۔اگر آپ یہ ٹپریاں کریں تو بہترین ورزش ہے۔ اس سے آپ کے جسم پر پورا سٹریس پڑتا ہے۔ اور ساتھ میں آدھا گھنٹا ورزش کرلیں تو یہ بہترین ورزش رہے گی

Categories

Comments are closed.