کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تے ہی ڈالر کی قیمت 21 پیسے بڑھنے کے بعد 178 روپے 10 پیسے پر پہنچ گئی ہے

Categories

Comments are closed.